وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم کی امریکی صدر اور خاتون اول کے ساتھ نجی ملاقات

Posted On: 22 JUN 2023 10:56AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 21 جون 2022 کو وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جو بائیڈن اور خاتون اول جل بائیڈن کی میزبانی میں ایک نجی تقریب  میں شرکت کی۔

وزیراعظم نے ان کے اہل خانہ  کے اراکن سے بھی ملاقات کی۔

اس خصوصی تقریب  میں وزیر اعظم کی شرکت، ہمارے دونوں ممالک کے درمیان قریبی دوستی کا مصداق ہے۔

********

 

ش ح۔ع ح ۔ج۱

(U: 6379)



(Release ID: 1934385) Visitor Counter : 101