وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم کی امریکی گلوکارہ اور گریمی ایوارڈ یافتہ محترمہ فالگونی شاہ سے ملاقات

प्रविष्टि तिथि: 21 JUN 2023 9:10AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نیویارک، امریکہ میں ہندوستانی امریکی گلوکارہ، موسیقار اور گریمی ایوارڈ یافتہ محترمہ فالگونی شاہ سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے محترمہ شاہ کو ان کے گانے ‘موٹے اناج کی فراوانی’(ایبنڈینس اِن ملیٹ) کے لیے سراہا جو صحت مند اور ماحول دوست موٹے اناج کے بارے میں آگاہی پیدا  کرتا ہے۔ وزیر اعظم نے اپنی موسیقی کے ذریعہ ہندوستان اور امریکہ کے لوگوں کو ایک ساتھ لانے کے لئے بھی ان کی  ستائش  کی۔

*************

 

ش ح۔  س ب ۔ رض

U. No.6330


(रिलीज़ आईडी: 1933881) आगंतुक पटल : 159
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Bengali , English , Marathi , हिन्दी , Manipuri , Assamese , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam