نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدر جمہوریہ نے رتھ یاتراکے موقع پر ملک کو مبارکباد دی

Posted On: 20 JUN 2023 1:52PM by PIB Delhi

نائب صدر جناب جگدیپ دھنکھر نے رتھ یاترا کے پرمسرت موقع پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں، نائب صدر نے کہا:

”#رتھ یاترا کے پر مسرت موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ بھگوان جگناتھ کا مقدس رتھ اتحاد کے دھاگے کو مضبوط کرتے ہوئے، یکجہتی کو مضبوط کرتے ہوئے ہمارے دلوں کو بے مثال خوشی سے بھر دے اور امن، خوشحالی اور ہم آہنگی کی ڈھیر ساری نعمتیں عطا کرے۔“

****

ش ح۔ ف ش ع- م ص

U: 6295


(Release ID: 1933695) Visitor Counter : 103