کامرس اور صنعت کی وزارتہ
مشترکہ بیان: بھارت اور برطانیہ کے درمیان ایف ٹی اے مذاکرات کا 10 واں دور
بھارت اور برطانیہ کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے کے لیے بات چیت کا 10واں دور
Posted On:
19 JUN 2023 4:34PM by PIB Delhi
بھارت اور برطانی نے بھارت – برطانیہ کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے(ایف ٹی اے )کےلئے دسویں دور کی بات چیت نو جون 2023 کو مکمل کی۔
مذاکرات کے پچھلے دور کی طرح،اسے ایک ہائیبرڈ ذریعہ سے منعقد کیا گیا تھا۔برطانیہ کے کئی افسر بات چیت کےلئے نئی دہلی آئے اور کئی دیگر لوگوں نے ورچوؤل وسیلے سے اس میں حصہ لیا۔
اس دوران 50 الگ الگ اجلاس میں دس پالیسی ساز شعبوں میں تکنیکی بات چیت ہوئی۔انہوں نے ان پالیسی ساز شعبوں سے وابستہ تفصیلی مسودے کے معاہدے کے موضوع کو تبادلہ خیال کا موضوع بنایا۔
آئندہ ماہ میں گیارہویں دور کی بات چیت منعقد کی جا سکتی ہے۔
****
ش ح ۔ا م۔
U:6275
(Release ID: 1933498)
Visitor Counter : 123