وزیراعظم کا دفتر
’’ابینڈنس ان مِلیٹس ‘‘ گیت میں، تخلیقیت کو خوراک کی یقینی فراہمی اور بھوک مری کو ختم کرنے کے اہم مقصد کے ساتھ جوڑا گیا: وزیر اعظم
Posted On:
16 JUN 2023 8:45PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ شری انّ یا موٹے اناج میں بھرپور صحت اور خوشحالی ہے۔
گریمی ایوارڈ حاصل کرنے ولے بھارتی - امریکی گلوکارہ فالو نے زیر اعظم کے اس قدم سے تحریک حاصل کرتے ہوئے گانا گایا ہے کہ اقوام متحدہ نے 2023 کو موٹے اناج کا بین الاقوامی سال قرار دیا ہے۔ انہوں نے موٹے اناج کو فروغ دینے کے مقصد سے ایک گیت لکھنے کے لیے وزیراعظم کے ساتھ اشتراک کے بارے میں ٹوئیٹ کیا ہے جس سے کسانوں کو موٹا اناج اگانے میں مدد ملے گی اور عالمی سطح پر بھوک مری کو ختم کرنے میں مدد ملے گی۔
جواب میں وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
’’بہترین کوشش @FaluMusic! شری انّ یا موٹے اناج میں بھرپور صحت اور خوشحالی ہے ۔ اس گیت کے ذریعے، تخلیقیت کو سب کے لیے خوراک کی یقینی فراہمی اور بھوک مری کو ختم کرنے کے ایک اہم مقصد سے ملایا گیا ہے۔‘‘
۔۔۔۔
ش ح۔ا س۔ ت ح ۔
16.06.2023
U–6225
(Release ID: 1933003)
Visitor Counter : 98
Read this release in:
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Gujarati
,
Tamil
,
Kannada
,
Punjabi
,
Odia
,
Bengali
,
Assamese
,
Telugu
,
English
,
Malayalam