امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

شرومنی گرودوارہ پربندھک کمیٹی (ایس جی پی سی) کے ایک سینئر وفد نے آج نئی دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ اور وزیر تعاون جناب امت شاہ سے ملاقات کی

Posted On: 03 JUN 2023 4:31PM by PIB Delhi

شرومنی گردوارہ پربندھک کمیٹی ((ایس جی پی سی)) کے ایک سینئر وفد نے آج نئی دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ اور وزیر تعاون جناب امت شاہ سے ملاقات کی۔

وفد نے گوردواروں کے کام کاج اور ایس جی پی سی بورڈ کے زیر انتظام گردواروں کو شامل کرنے سمیت دیگر ایس جی پی سی کے معاملات سے متعلق مختلف امور پر پریزنٹیشن دی۔ وفد نے محسوس کیا کہ اس سے گوردواروں کے انتظام کو منظم کیا جاسکے گا۔ مرکزی وزیر داخلہ نے وفد کو ان معاملات میں مدد اور تعاون کا یقین دلایا۔

***

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-5799


(Release ID: 1929674) Visitor Counter : 114