وزارت دفاع
بھارتی بحریہ اور بھارتی میری ٹائم یونیورسٹی تکنیکی تعاون کی جانب گامزن
Posted On:
03 JUN 2023 10:37AM by PIB Delhi
بھارتی بحریہ اور بھارتی میری ٹائم یونیورسٹی کے درمیان 2 جون 23 کو نئی دہلی میں ایک مفاہمتی عرضداشت پر دستخط کئے گئے۔ یہ مفاہمتی عرضداشت، تربیت، مشترکہ تحقیق و ترقی، باہمی تعاون کے نصاب، سینٹر آف ایکسیلینس (میرین انجینئرنگ)، آئی این ایس شیواجی، لوناوالا اور بھارتی میری ٹاائم یونیورسٹی کی ٹیموں کے ذریعے علاقائی سطح کے معاملوں کو حل کرنے کے سلسلے میں تعاون کا طریقہ کار طے کرے گا۔
ایم او یو پر وائس ایڈمرل سندیپ نیتھانی، چیف آف میٹیریل اور انڈین میری ٹائم یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر مالنی وی شنکر آئی اے ایس (ریٹائرڈ) نے دستخط کئے۔
******
ش ح۔ ن ر (03.06.2023)
U NO:5792
(Release ID: 1929582)
Visitor Counter : 154