وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے اڈیشہ ٹرین حادثے کے متاثرین کو پی ایم این آر ایف سے امدادی رقم دئیے جانے کا اعلان کیا

Posted On: 02 JUN 2023 11:40PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ ٹرین حادثے کے متاثرین کے لئے وزیراعظم قومی راحتی فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے امدادی رقم دئیے جانے کا اعلان کیا ہے۔

وزیراعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا:

’’اڈیشہ ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے ہر ایک کو 2 لاکھ روپے  کی امدادی رقم دی جائے گی۔ جبکہ زخمیوں کو 50 ہزار روپے دئیے جائیں گے: وزیراعظم‘‘

******

ش ح۔ ن ر (03.06.2023)

U NO:5790


(Release ID: 1929566) Visitor Counter : 143