وزیراعظم کا دفتر
محرومی سے مواقع کی طرف: وکست بھارت کی راہ پر گامزن
Posted On:
01 JUN 2023 9:12PM by PIB Delhi
انتیودیہ کے اصول سے رہنمائی حاصل کرتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی ہمیشہ غریب سیوا اور معاشرے کے غریب و پسماندہ طبقات کو بااختیار بنانے کے سخت حامی رہے ہیں۔ سماجی انضمام اور ترقی کا وزیر اعظم مودی کا ترقی پسندانہ وژن گزشتہ نو برسوں میں حکومت کی طرف سے شروع کی گئی تاریخی پالیسیوں اور پروگراموں کے پیچھے محرک رہا ہے۔
پی ایم او نے وزیر اعظم کی ویب سائٹ پر آرٹیکل کا لنک ٹویٹ کیا ہے۔
’’پسماندہ طبقات کو مساوی مواقع فراہم کرکے سماجی طور پر ایک شمولیاتی ملک کی تشکیل۔‘‘
*************
ش ح ۔ ج ق ۔ ف ر
U. No.5748
(Release ID: 1929240)
Visitor Counter : 122
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam