عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت

یونین پبلک سروس کمیشن (یوپی ایس سی) کے ذریعہ اپریل 2023 میں بھرتی نتائج کو حتمی شکل دے دی گئی

Posted On: 31 MAY 2023 12:32PM by PIB Delhi

یونین پبلک سروس کمیشن نے اپریل 2023 کے دوران درج ذیل بھرتی کے نتائج کو حتمی شکل دے دی ہے۔ سفارش کردہ امیدواروں کو انفرادی طور پر ڈاک کے ذریعے اُن کے عہدوں کے ساتھ مطلع کر دیا گیا ہے۔  دیگر امیدواروں کی درخواستوں پر مناسب غور وخوض کیا گیا،  لیکن افسوس کہ انہیں انٹرویو کے لیے بلانا/اس عہدے کے لیے ان کی سفارش کرنا ممکن نہیں رہا۔

فہرست دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۰۰۰۰۰۰۰۰

(ش ح- ج ق- ق ر)

(31-05-2023)

U-5656



(Release ID: 1928536) Visitor Counter : 95