وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے کوچی میں ملک کی پہلی واٹر میٹرو کی ستائش کی

Posted On: 26 APR 2023 1:42PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کوچی میں ملک کی پہلی واٹر میٹرو کی ستائش کی ہے۔

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کی وزارت کی جانب سے ایک ٹوئیٹ شیئر کرتے ہوئے، وزیراعظم نے  ٹوئیٹ کیا؛

’’اِس شاندار حصولیابی کے لئے بہت بہت مبارکباد! رابطہ کاری  کی سمت میں یہ ایک قابل تعریف قدم ہے، جس سے گرین گروتھ کو بھی کافی تقویت ملے گی۔

***

ش ح۔ اک ۔ ک ا


(Release ID: 1919789)