صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال
Posted On:
19 APR 2023 10:49AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت کووڈ سے بچاؤ کےاب تک 220.66 کروڑ ٹیکے (95.21 کروڑ دوسرےٹیکے اور22.87 کروڑ احتیاطی ٹیکے) لگائے جا چکے ہیں ۔
گزشتہ 24 گھنٹے میں487ٹیکے لگائے گئے ہیں۔
ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 63562 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضو ں کی شرح 0.14فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.67فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران8175 مریض شفایاب ہوئے ہیں، جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 44250649ہوگئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کووڈ کے 10542نئے معاملات درج کیے گئے ہیں۔
طبی جانچ کے بعد اس بیماری سےمتاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (4.39فیصد) ہے ۔
طبی جانچ کے بعد اس بیماری سے متاثر پائے جانےوالے مریضوں کی ہفتہ وار شرح (5.14فیصد ) ہے ۔
اب تک کل 92.46 کروڑ ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے میں 240014ٹیسٹ کیے گئے۔
***********
ش ح ۔ ع م ۔ م ش
U. No.4265
(Release ID: 1917830)
Visitor Counter : 159