وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے قومی پنچایت ایوارڈ حاصل کرنے والوں کو مبارکباد دی

Posted On: 18 APR 2023 9:51AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قومی پنچایت ایوارڈ حاصل کرنے والوں کو مبارکباد دی ہے۔

دیہی ترقی کے مرکزی وزیر جناب گری راج سنگھ کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’ملک کے گاؤں کی ترقی میں اہم کردار نبھانے والے ان امیدواروں کو بہت-بہت مبارکباد۔ آپ کا خدمت کا جذبہ اور  فدا کاری ، اہل وطن کو تحریک دینے والے ہیں ‘‘۔

 

*************

 

ش ح ۔س ب ۔ رض

U. No.4214

 



(Release ID: 1917500) Visitor Counter : 100