وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے جاپان کے واکایاما میں ایک عوامی تقریب کے دوران رونما ہوئے پرتشدد واقعے کی مذمت کی

Posted On: 15 APR 2023 2:50PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی  نے جاپان کے وایاکاما میں منعقدہ ایک عوامی تقریب کے دوران رونما ہوئے پرتشدد واقعے کی مذمت   کی۔ اس تقریب میں جاپان کے وزیر اعظم فومیو کشیدا بھی موجود تھے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’جاپان کے وایاکاما میں منعقدہ ایک عوامی تقریب کے دوران رونمائے پرتشدد واقعے کا علم ہوا جہاں میرے دوست وزیر اعظم @Kishida230  بھی موجود تھے۔ یہ جان کر راحت ملی کہ وہ محفوظ ہیں۔ ان کی مسلسل خیروعافیت اور اچھی صحت کے لیے دعا گو ہوں۔ بھارت تشدد کی تمام تر کاروائیوں کی مذمت کرتا ہے۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:4139


(Release ID: 1916921) Visitor Counter : 129