ریلوے کی وزارت

آر پی ایف میں سب انسپکٹر اور کانسٹیبل کی 9000 آسامیوں پر بھرتی کے سلسلے میں وضاحت

Posted On: 11 APR 2023 5:24PM by PIB Delhi

ریلوے پروٹیکشن فورس (آر پی ایف ) میں سب انسپکٹرز اور کانسٹیبلوں کی 9000 آسامیوں پر بھرتی کے حوالے سے سوشل اور پرنٹ میڈیا پر غلط پیغام پھیلایا جا رہا ہے۔

تمام متعلقہ افراد کی رہنمائی کے لیے مطلع کیا جاتا ہے کہ آر پی ایف یا وزارت ریلوے کی طرف سے ان کی سرکاری ویب سائٹس یا کسی پرنٹ یا الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے ایسا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا ہے۔

*****

ش ح ۔ا م۔س ا۔

U:3994



(Release ID: 1915679) Visitor Counter : 120