وزیراعظم کا دفتر

مہاراشٹر کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 10 APR 2023 8:40PM by PIB Delhi

مہاراشٹر کے گورنر جناب رمیش بیس نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛

"مہاراشٹر کے گورنر جناب رمیش بیس نے وزیر اعظم @ نریندرمودی  سے ملاقات کی۔"

 

******************

ش ح ۔ا م۔س ا۔

U:3957



(Release ID: 1915467) Visitor Counter : 106