وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نےیوپی کی مظفرنگر میں پشو پردرشنی اور کسان میلے کی ستائش کی

Posted On: 08 APR 2023 11:35AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے کہا ہے کہ کسان نمائشیں(میلے)  کسانوں کو جدید ٹیکنالوجی اپنانے کی ترغیب دیتی ہیں۔

وہ یوپی کے مظفرنگر میں پشو پردرشنی اور کسان میلے کی ستائش کررہے تھے جسے وہاں کے مقامی رکن پارلیمنٹ اور مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر سنجیو بالیان نے شیئر کیا تھا

 وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’بہترین کوشش! اس طرح کے کسان میلوں سے جہاں ہمارے زیادہ سے زیادہ ان داتا بھائی- بہن جدید ٹیکنالوجی اپنانے کے لئے ترغیب حاصل کریں گے، وہیں ان کی آمدنی کے ذرائع میں بھی اضافہ ہوگا۔ ‘‘

******

ش ح۔ ن ر 

U NO:3862


(Release ID: 1914795)