وزیراعظم کا دفتر

جن اوشدھی کے تحت غریبوں کو  مہنگی دوائیں مناسب قیمتوں پر ملنے کی اطلاعات اطمینان بخش ہے: وزیراعظم

Posted On: 08 APR 2023 10:39AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے،  جن اوشدھی کے تحت غریبوں کو مہنگی دوائیں سستی قیمتوں پر  ملنے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

مرکزی وزیر مملکت جناب سوم پرکاش کے سلسلہ وار  جذباتی ٹوئیٹ ، کہ کیسے پردھان منتری جن اوشدھی پری یوجنا  غریبوں کو مناسب قیمتوں میں دوائیں حاصل کرنے میں مدد کررہی ہے، کے جواب  میں؛

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’جذبات سے پُرایسی کئی مثالیں ہیں، جن سے پردھان منتری جن اوشدھی  پری یوجنا کی کامیابی کا پتہ چلتا ہے۔ یہ دیکھ کر اطمینان کا احساس ہوتا ہے کہ آج ملک میں غریب سے غریب شخص بھی مہنگی سے مہنگی دوا آسانی سے خرید سکتا ہے۔‘‘

******

ش ح۔ ن ر

U NO:3860



(Release ID: 1914786) Visitor Counter : 135