وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے اتکل دیبس کے موقع  پر عوام کو مبارکباد دی

Posted On: 01 APR 2023 9:16AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتکل دیبس کے موقع پر  پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔

 

وزیر اعظم جناب مودی نے اپنے ایک ٹویٹ میں   کہا:

 

"اتکل دیبس پر نیک خواہشات۔ یہ ہمارے ملک کی ترقی میں اڈیشہ، وہاں کے لوگوں اور ثقافت کے بھرپور کردار کو تسلیم کرنے کا دن ہے۔ اڈیشہ کے لوگوں کو آنے والے وقت میں اچھی صحت اور خوشحالی نصیب ہو۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

3592

 



(Release ID: 1912802) Visitor Counter : 55