وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

روسی سلامتی کونسل کے سکریٹری جناب نکولائی پیٹروشیف نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی

Posted On: 29 MAR 2023 10:19PM by PIB Delhi

روسی فیڈریشن کی سلامتی کونسل کے سکریٹری عزت مآب جناب نکولائی پیٹروشیف نے آج وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

انھوں نے باہمی تعاون کے امور کے ساتھ ساتھ باہمی دلچسپی کے بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 3514


(Release ID: 1912149) Visitor Counter : 130