وزیراعظم کا دفتر
جھانسی کا عالمی معیار کا اسٹیشن جھانسی اور آس پاس کے علاقوں میں مزید سیاحت اور تجارت کو یقینی بنائے گا: وزیر اعظم
Posted On:
26 MAR 2023 10:54AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ جھانسی کا عالمی معیار کا اسٹیشن جھانسی کے ساتھ ساتھ قریبی علاقوں میں زیادہ سیاحت اور تجارت کو یقینی بنائے گا۔ جناب مودی نے یہ بھی کہا کہ یہ ہندوستان بھر میں جدید اسٹیشنوں کی کوششوں کا ایک لازمی حصہ ہے۔
جھانسی سے رکن پارلیمنٹ جناب انوراگ شرما نے ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا کہ جھانسی کو بندیل کھنڈ کے لوگوں کے لیے عالمی معیار کا اسٹیشن بنانے کی منظوری دی گئی۔ انہوں نے ریلوے کے وزیر جناب اشونی ویشنو کا بھی شکریہ ادا کیا۔
جھانسی، اتر پردیش کے رکن پارلیمنٹ کے ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا:
’’ہندوستان بھر میں جدید اسٹیشنوں کی ہماری کوششوں کا ایک لازمی حصہ، یہ جھانسی کے ساتھ ساتھ قریبی علاقوں میں زیادہ سیاحت اور تجارت کو یقینی بنائے گا۔‘‘
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 3302
(Release ID: 1910900)
Visitor Counter : 158
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam