وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے شہید دیوس پر بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو کو خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 23 MAR 2023 9:46AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شہید دیوس کے موقع پر بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا:

’’بھارت بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گا۔ یہ وہ عظیم لوگ ہیں جنہوں نے ہماری آزادی کی جدوجہد میں بے مثال تعاون پیش کیا ۔‘‘

**********

ش ح۔ س ب۔ ف ر

U. No.3152



(Release ID: 1909790) Visitor Counter : 99