صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدر جمہوریہ ہند نے پدم ایوارڈز 2023 تقسیم کیے

Posted On: 22 MAR 2023 8:18PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند، محترمہ دروپدی مرمو نے آج (22 مارچ، 2023) راشٹرپتی بھون میں شہریوں کو اعزاز سے نوازنے کی ایک تقریب میں، نائب صدر جمہوریہ ہند، وزیر اعظم، وزیر داخلہ اور دیگر معزز شخصیات کی موجودگی میں سال 2023 کے لیے 3 پدم وبھوشن، 4 پدم بھوشن اور 47 پدم شری ایوارڈ تقسیم کیے۔

تقریب میں ایوارڈ حاصل کرنے والوں کی فہرست یہاں منسلک ہے

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 3149



(Release ID: 1909783) Visitor Counter : 87