وزیراعظم کا دفتر

آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 17 MAR 2023 5:48PM by PIB Delhi

آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ  جناب وائی ایس جگن موہن ریڈی نے آج وزیر اعظم جناب نریند رمودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا؛

’’آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ  جناب @ysjagan  نے وزیر اعظم @narendramodi  سے ملاقات کی۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:2916



(Release ID: 1908107) Visitor Counter : 138