اسٹیل کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

اسٹیل کی وزارت 17 مارچ کو پی ایل آئی اسکیم کے تحت منتخب کمپنیوں کے ساتھ مفاہمت نامے پر دستخط کرے گی

Posted On: 16 MAR 2023 4:23PM by PIB Delhi

اسٹیل کی وزارت 17 مارچ 2023 (جمعہ) کو وگیان بھون، نئی دہلی میں خصوصیت کے حامل اسٹیل کے لیے پیداوار سے منسلک ترغیبی (پی ایل آئی) اسکیم کے تحت منتخب کمپنیوں کے ساتھ مفاہمت نامے پر دستخط کرنے کے لیے ایک پروگرام کا اہتمام کر رہی ہے۔ اس پروگرام کے دوران 20 ذیلی زمروں کا احاطہ کرنے والی 27 کمپنیوں کے 57 مفاہمت نامے (ایم او یوز) پر دستخط کیے جائیں گے۔ اسٹیل اور شہری ہوابازی کے مرکزی وزیر جناب جیوترادتیہ ایم سندھیا، اسٹیل کی وزارت کے سینئر افسران اور کمپنیاں اس موقع پر موجود ہوں گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ م ع۔ع ن

(U: 2818)



(Release ID: 1907713) Visitor Counter : 38