وزیراعظم کا دفتر

میگھالیہ کے وزیراعلی نے وزیراعظم سے ملاقات کی

Posted On: 13 MAR 2023 6:09PM by PIB Delhi

میگھالیہ کے وزیراعلی جناب کونراڈ کے سنگما نے آج وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیراعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا:

’’میگھالیہ کے وزیراعلی جناب @سنگما کو نراڈ نے وزیراعظم @narendramodi."  سے ملاقات کی۔

*******

 

ش  ح۔ع م  ۔ ج

UNO-2649



(Release ID: 1906638) Visitor Counter : 100