ریلوے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

انڈین ریلوے مینجمنٹ سروس میں بھرتی

Posted On: 02 FEB 2023 12:04PM by PIB Delhi

ریلوے کی وزارت نے یو پی ایس سی اور ڈی او پی ٹی کے ساتھ مشاورت سے فیصلہ کیا ہے کہ انڈین ریلوے مینجمنٹ سروس (آئی آر ایم ایس) میں بھرتی، یو پی ایس سی کے ذریعہ منعقد ہونے والے  سال 2023 کے لیے  سول سروسز امتحان کے ذریعے کی جائے گی۔

*************

ش ح۔ ع م  ۔ م ش

U. No.1115


(Release ID: 1895676) Visitor Counter : 192