وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے اقوام متحدہ کےپی جی اے سابا کوروسی کا خیرمقدم کیا

Posted On: 30 JAN 2023 7:50PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے صدر عالی جناب سابا کوروسی کا خیرمقدم کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا:

’’اقوام متحدہ کے پی جی اے سابا کوروسی کو ہندوستان کے اپنے پہلے دورے پر خوش آمدید کہتے ہوئے خوشی ہوئی۔ کثیر جہتی جس میں اقوام متحدہ بھی شامل ہیں، کے تئیں ہندوستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ ہم نے عالمی آبی وسائل کے تحفظ اور اسے بہتر بنانے کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا۔ #G20India کے تئیں ان کی حمایت کا خیرمقدم کیا۔‘‘

 

 

******

 

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO.1007


(Release ID: 1894813) Visitor Counter : 170