وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے  عوام کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد دی

Posted On: 26 JAN 2023 8:54AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے یوم جمہوریہ کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘یوم جمہوریہ کی بہت بہت مبارکباد۔  اس مرتبہ یہ موقع اس لئے بھی خاص ہے، کیونکہ اسے ہم آزادی کے امرت مہوتسو کے دوران منارہے ہیں۔ ملک کے عظیم مجاہدین آزادی کے خوابوں کی تعبیر کے لئے ہم متحد ہوکر آگے بڑھیں،  یہی  تمناہے۔’’

 

 

******

ش ح۔ ن ر

U NO:866


(Release ID: 1893840) Visitor Counter : 163