امور داخلہ کی وزارت

یوم جمہوریہ، 2023 کے موقع پر فائر سروس، داخلی محافظ (ایچ جی)اور سول ڈیفنس ( سی ڈی)اہلکاروں کو صدر کے تمغے سے نوازا گیا

Posted On: 25 JAN 2023 11:03AM by PIB Delhi

ہر سال یوم جمہوریہ اور یوم آزادی پر بہادری کے لئے صدر کا تمغہ اور ممتاز خدمات کے لئےصدر کے تمغے کے ساتھ ساتھ گیلنٹری میڈل اور شاندار خدمات کا میڈل فائر سروسز، سول ڈیفنس اور ہوم گارڈز کے اہلکاروں کو دیا جاتا ہے۔

یوم جمہوریہ 2023 کے موقع پر 47 اہلکاروں کو فائر سروس میڈل سے نوازا گیا ہے۔

ان میں سے 02 اہلکاروں کو ان کی بہادری اور شجاعت کے لئے فائر سروس میڈل سے نوازا جاتا ہے۔

ممتاز خدمات کے لیے صدر کا فائر سروس میڈل 07 اہلکاروں کو دیا جاتا ہے اور 38 اہلکاروں کو خدمات کے دوران  شاندارریکارڈ  کے لیے فائر سروس میڈل دیا جاتا ہے۔

اس کے علاوہ، 55 اہلکاروں کو یوم جمہوریہ، 2023 کے موقع پر ہوم گارڈز اور سول ڈیفنس میڈلز سے بھی نوازا گیا ہے۔ ان میں سے ایک اہلکار کو بہادری اور شجاعت کے لیے ہوم گارڈز اور سول ڈیفنس میڈل سے نوازا گیا ہے۔

صدر کے داخلی محافظ اور ہوم گارڈ  میں سے سے بالترتیب 09 اور 45 اہلکاروں کو شاندار خدمات   کےلئے سول ڈیفنس میڈل سے نوازا گیا۔

فائر سروس میڈلز اور ہوم گارڈز اور سول ڈیفنس میڈلز ایوارڈ حاصل کرنے والوں کی فہرست ذیل میں دی گئی ہے۔

درج ذیل تفصیلات کے مطابق یوم جمہوریہ 2023 کے موقع پر فائر سروس اہلکاروں کو فائر سروس میڈلز سے نوازا گیا۔

درج ذیل تفصیلات کے مطابق یوم جمہوریہ 2023 کے موقع پر فائر سروس پرسنل کو فائر سروس میڈلز سے نوازا گیا۔

نمبر شمار

نام اور عہدہ

(محترم ؍محترمہ)

بہادری کے لیے فائر سروس میڈل

جموں و کشمیر

1

جناب فردوس احمد خان

سلیکشن گریڈ فائر مین

2

جناب بشیر احمد اہنگر

فائر مین

ممتاز خدمات کے لیے صدر کا فائر سروس میڈل

کیرالہ

1

جناب کرشنن شانموگھن

سینئر فائر اینڈ ریسکیو آفیسر

2

جناب بینی میتھیو

سینئر فائر اینڈ ریسکیو آفیسر

اتراکھنڈ

جناب دیویندر سنگھ

فائر اسٹیشن سیکنڈ آفیسر

2.

جناب پرتاپ سنگھ رانا

فائر اسٹیشن سیکنڈ آفیسر

سی آئی ایس ایف ؍ ایم ایچ اے

جناب ہربنس لال

اسسٹنٹ سب انسپکٹر/فائر

2.

جناب سی ایچ وینکٹیشورالو

اسسٹنٹ سب انسپکٹر/فائر

پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت

جناب ہمانشو شیکھر ساہو

جنرل منیجر (فائر سروسز)

شاندار خدمات کے لیے فائر سروس میڈل

اروناچل پردیش

جناب پرتول چندر برمن

اسٹیشن آفیسر

ہماچل پردیش

جناب نتن دھیمان

اسٹیشن فائر آفیسر

2.

جناب پریم سنگھ

سب فائر آفیسر

کیرالہ

جناب نوشاد محمد حنیفہ

ڈائریکٹر (تکنیکی)

2.

جناب راج شیکھرن نائر ایس

سینئر فائر اینڈ ریسکیو آفیسر

3.

جناب سباش کے بی

سینئر فائر اینڈ ریسکیو آفیسر

لکشدویپ

جناب امام الدین کے کے

لیڈنگ فائر مین

میزورم

جناب للنون پویا

فائر مین

ناگالینڈ

جناب جھاسیلی نیپرانوتسو

نائب ایس پی( ایف اینڈ ای ایس)

اڈیشہ

جناب کالی چرن سبر

لیڈنگ فائر مین

2.

جناب بپدابھنجن بہیرا

ڈرائیور حولدار

3.

جناب نکولا نائک

ڈرائیور حولدار

سکم

جناب میتھیو رائے

ڈپٹی چیف فائر آفیسر

اتراکھنڈ

جناب شیام سنگھ

لیڈنگ فائر مین

2.

جناب دنیش چندر پاٹھک

لیڈنگ فائر مین

3.

جناب لکشمن سنگھ نیگی

لیڈنگ فائر مین

مغربی بنگال

جناب پردیپ سرکار

ڈویژنل فائر آفیسر

2.

جناب شورانگشو مزومدار

اسٹیشن آفیسر

3.

جناب سوکمار رائے

سب آفیسر

4.

جناب دیب پرساد ہازرہ

لیڈر

جناب بسواجیت پال

لیڈر

جناب ایس کے حافظ علی

فائر آپریٹر

جناب ہرادھن مکھرجی

فائر آپریٹر

جناب شیامل چندر داس

فائر آپریٹر

سی آئی ایس ایف ایم ایچ اے

جناب اوڈیدرا راجندر آر

کمانڈنٹ/ فائر

2.

جناب اوم پرکاش

اسسٹنٹ کمانڈنٹ/ فائر

3.

جناب سنتوش کمار سنگھ

اسسٹنٹ سب انسپکٹر/فائر

4.

جناب سرجیت سنگھ

ہیڈ کانسٹیبل/فائر

جناب رویندر کمار

ہیڈ کانسٹیبل/فائر

جناب رتن بھومک

ہیڈ کانسٹیبل/فائر

جناب دنیش کمار سنگھ

ہیڈ کانسٹیبل/فائر

جناب دیپ چند ہریجن

ہیڈ کانسٹیبل/فائر

پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت

جناب رجنیش کمار چوہان

چیف مینیجر (فائر سروسز)

2.

جناب دھیریندر کمار

ڈپٹی جنرل منیجر (فائر سروسز)

جناب بجیا کمار پانڈا

ڈپٹی جنرل منیجر (فائر اینڈ سیفٹی)

4.

جناب اوما شنکر سنگھ

فائر انسپکٹر گریڈ II

جناب راجیش کمار

فائر انسپکٹر گریڈ II

ایٹمی توانائی کا محکمہ

جناب راجندر کمار شیو نارائن اگرہری

ڈپٹی چیف فائر آفیسر

 

حسب ذیل تفصیلات کے مطابق یوم جمہوریہ 2023 کے موقع پر ہوم گارڈز اور سول ڈیفنس کے اہلکاروں کوتمغے سے نوازا گیا۔

 

نمبر شمار

نام اور عہدہ

 

(محترم ؍ محترمہ)

 

بہادری کے لئے ہوم گارڈز اور سول ڈیفنس میڈل

 

چنڈی گڑھ

1

جناب پرکاش سنگھ نیگی،

 

ہوم گارڈ رضاکار

 

ممتاز خدمات کے لئے صدر کا ہوم گارڈز اور سول ڈیفنس میڈل

 

دہلی

1

محترمہ ترشنا چٹوپادھیائے،

 

سینئر انسٹرکٹر (سی ڈی)

 

 

2

جناب دینا ناتھ یادو،

 

انسٹرکٹر سول ڈیفنس (سی ڈی)

 

 

 

ہماچل پردیش

 

جناب انوج تومر،

 

ڈپٹی کمانڈنٹ جنرل(یچ جی)

 

مدھیہ پردیش

 

جناب رام ناتھ ورما

کمپنی ہولدار میجر (ایچ جی)

1

جناب رندیپ جگی

 

ڈویژنل وارڈن (سی ڈی)

   
 

اوڈیشہ

1

جناب پرمود کمار دلائی،

 

رضاکار (سی ڈی)

   
 

پنجاب

1

جناب من پریت سنگھ

 

کمپنی کمانڈر (ایچ جی)

   
 

اتراکھنڈ

1

جناب امیتابھ سریواستو،

 

ڈپٹی کمانڈنٹ جنرل، ایچ جی اینڈ سی ڈی

   

2

جناب راجیو بلونی،

 

ڈپٹی کمانڈنٹ جنرل، ایچ جی اینڈ سی ڈی

   
 

شاندار خدمات کے لیے ہوم گارڈز اور سول ڈیفنس میڈل

 

چندی گڑھ

1

جناب  پشپندر کمار

 

ہوم گارڈ

2

جناب  سکھوندر سنگھ

 

ہوم گارڈ

 

جناب کے پارتھا سارتھی

 

ہوم گارڈ

   
 

چھتیس گڑھ

1

جناب ششی بھوشن سونی،

 

نائیک (ایچ جی)

   

2

جناب کنہیا لال ساہو

 

سینک (ایچ جی)

   
 

دہلی

1

جناب دیپک کمار،

 

جونیئر انسٹرکٹر (سی ڈی)

   

2

جناب  رمیش چندر رانا،

 

ایڈیشنل چیف وارڈن (سی ڈی)

2.

 

3

جناب  ستیش کمار

 

ڈویژنل وارڈن (سی ڈی)

   
 

گجرات

1

جناب  ہیتیندر سنگھ منگل سنگھ چڈاسما،

 

انسپکٹر انسٹرکٹر (ایچ جی)

2

جناب کیرت کمار مارکندرائی جوشی

 

کمپنی کمانڈر (ایچ جی)

3

جناب رتن بھائی کالا بھائی بھدرو،

 

ہولدار کوارٹر ماسٹر (ایچ جی)

4

جناب انیل کمار چھوٹے لال گاندھی،

 

صوبیدار اسٹاف آفیسر(ایچ جی)

5

جناب دلیپ سنگھ جتوبھا جٹیجا،

 

نائب صوبیدار پلاٹون کمانڈر (ایچ جی)

6

جناب کانجی بھائی راگھو بھائی بھلالا

چیف وارڈن (سی ڈی)

 

ہماچل پردیش

1

جناب روہن پامرال

کمپنی کمانڈر (ایچ جی)

2

جناب سنیل دت شرما

سینئر پلاٹون کمانڈر ( ایچ جی)

 

جموں و کشمیر

1

جناب سدھیر کمار

ہیڈ کانسٹبل (ایچ جی)

2

جناب سرجیت سنگھ

سلیکشن گریڈ کانسٹبل ( ایچ جی)

 

مدھیہ پردیش

1

جناب بھیشام سنگھ سوریہ ونشی

کمپنی کوارٹر ماسٹر (ایچ جی)

2

جناب انل سونی

سینک ( ایچ جی)

 

مہاراشٹر

1

جناب کشی ناتھ ریڈیکا کرکوٹے

معاون ڈپٹی کنٹرولر (سی ڈی)

2

جناب ایکناتھ جگن ناتھ سوتر

پلاٹون کمانڈر ( ایچ جی)

3

جناب پرمیشور کیربا جاؤڑے

آفسیر کمانڈنگ

4

محترمہ مونیکا اشوک شمپی

ہوم گارڈ

 

منی پور

1

محترمہ پھرللتپم ہیمولتا

سول ڈیفنس انسٹرکٹر (جونیئر) (سی ڈی)

 

میگھالیہ

1

جناب ہوم سنگھ کھونجا

ہولدار ( ایچ جی)

2

جناب بپل کھونگر

ہولدار ( ایچ جی)

3

جناب امبروش اے سنگما

ہولدار ایچ جی

4

پینکھمبور ہیرس کھونگسگی

سینئر اسٹاف آفیسر ( سی ڈی)

 

اڈیشہ

1

جناب پرتاپ چند کھانڈووال

ہوم گارڈ

2

جناب بابلی ہتی

ہوم گارڈ

3

جناب امیش نائک

ہوم گارڈ

4

جناب پرمود کمار ساہو

ہوم گارڈ

5

جناب بپن بہاری بسوال

ہوم گارڈ

 

پنجاب

1

جناب تیجندر کمار مہتا

سپرنٹنڈینٹ گریڈ-2 ( ایچ جی) اور (سی ڈی)

2

محترمہ پرم جیت کوربرار

کمپنی کمانڈر ( ایچ جی)

 

راجستھان

1

جناب رام جی لال جاٹ

ڈپٹی کمانڈنٹ ( ایچ جی)

2

جناب موہن سنگھ چوہان

کمپنی کمانڈر ایچ جی

 

تریپورہ

1

جناب عطاء الرحمن

ہوم گارڈ

 

اترپردیش

1

جناب راکیش کمار مشرا

ڈپٹی کنٹرولر (سی ڈی)

2

جناب امر ناتھ مشرا

چیف وارڈن (سی ڈی)

3

جناب وِکاس کمار جلان

ڈویژنل وارڈن (سی ڈی)

 

اتراکھنڈ

1

جناب گووند سنگھ کھاتی

سینئر انتظامی افسر (ایچ جی)

2

جناب راج پال سنگھ رانا

پلاٹون کمانڈر ( ایچ جی)

 

 

 

 

****

ش ح۔ ع ح۔ک ا



(Release ID: 1893536) Visitor Counter : 163