صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند کل 74ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر قوم سے خطاب کریں گی
Posted On:
24 JAN 2023 5:09PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو کل (25 جنوری 2023) 74ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر قوم سے خطاب کریں گی۔
ان کا خطاب 1900 بجے سے آل انڈیا ریڈیو (اے آئی آر) کے تمام قومی نیٹ ورک پر نشر کیا جائے گا اور دور درشن کے تمام چینلوں پر پہلے ہندی میں اور پھر اس کے بعد انگریزی ورژن میں نشر کیا جائے گا۔ دور درشن پر ہندی اور انگریزی میں خطاب کی نشریات کے بعد دور درشن کے علاقائی چینلوں کے ذریعہ علاقائی زبانوں میں نشریات کی جائیں گی۔ اے آئی آر علاقائی زبانوں کے ورژن 2130 بجے کے بعد سے اپنے متعلقہ علاقائی نیٹ ورکس پر نشر کرے گا۔
**************
ش ح۔ ف ش ع- م ف
U: 795
(Release ID: 1893397)
Visitor Counter : 137