وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

ہماچل پردیش کے وزیر اعلی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 24 JAN 2023 5:12PM by PIB Delhi

ہماچل پردیش کے وزیر اعلی جناب سکھویندر سنگھ سکھو نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

”ہماچل پردیش کے وزیر اعلی، جناب سکھویندر سنگھ سکھو نے وزیر اعظم @ narendramodi سے ملاقات کی۔“

**************

 

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 794


(Release ID: 1893370)