وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے عوام کو ماگھ بیہو کی مبارکباد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
15 JAN 2023 9:17AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ماگھ بیہو کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا؛
‘‘ماگھ بیہو پر نیک خواہشات۔ میں امید کرتا ہوں کہ یہ تہوار فطرت کے ساتھ ہمارے تعلق کو گہرا کرےگا اور خوشی کے ماحول کو مزید بڑھائے گا۔’’
******
ش ح۔ ن ر
U NO:484
(ریلیز آئی ڈی: 1891319)
وزیٹر کاؤنٹر : 179
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam