وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے اُتراین کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 14 JAN 2023 10:46AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اُتراین کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’اُتراین کے موقع پر مبارکباد۔ خداکرے کہ آپ کی زندگیوں میں خوشیاں ہی خوشیاں ہوں۔‘‘

 

******

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.468


(Release ID: 1891175) Visitor Counter : 125