وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم کا دفتر جوشی مٹھ پر ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کا انعقاد کرے گا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
08 JAN 2023 12:04PM by PIB Delhi
وزیراعظم کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا آج سہ پہر وزیراعظم کے دفتر (پی ایم او) میں کابینہ سکریٹری اور بھارت سرکار کے سینئر عہدیداران اور آفات سے نمٹنے کےلئے قومی اتھارٹی کے ارکان کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی جائزہ لیں گے۔
جوشی مٹھ کے ضلعی افسران بھی بذریعہ ویڈیو کانفرنس اس موقع پر موجود رہیں گے۔
اس جائزہ میٹنگ میں اتراکھنڈ کے سینئر افسران بھی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شرکت کریں گے۔
******
ش ح۔ ن ر
U NO:222
(ریلیز آئی ڈی: 1889534)
وزیٹر کاؤنٹر : 176
یہ ریلیز پڑھیں:
Kannada
,
English
,
Gujarati
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam