نیتی آیوگ
azadi ka amrit mahotsav

پبلک سیکٹر بینکوں کی نجکاری  سےمتعلق  میڈیا رپورٹس کی تردید

Posted On: 06 JAN 2023 9:34AM by PIB Delhi

پبلک سیکٹر کے بینکوں کی نجکاری سے متعلق نیتی آیوگ کی طرف سے شیئر کی گئی فہرست کے حوالے سے میڈیا میں ایک فرضی پیغام گردش کر رہا ہے۔اس سلسلے میں  اطلاع دی جاتی ہے کہ ایسی کوئی فہرست جس کا ذکر کیا گیا نیتی آیوگ کی طرف سے کسی بھی شکل میں شیئر نہیں کی گئی ہے۔

*************

ش ح ۔س ب ۔ رض

U. No.158


(Release ID: 1889055) Visitor Counter : 188