وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے حکومت کی تشکیل کرنے پر بنجامن نتن یاہو کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 29 DEC 2022 10:45PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اسرائیل کے وزیراعظم کے طور پر حلف لینے  اور حکومت کی تشکیل کرنے پر بنجامن نتن یاہو کو مبارکباد پیش کی۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘حکومت کی تشکیل کرنے پر   (@netanyahu) کو دلی مبارکباد۔ ہم اپنی اسٹریٹجک شراکت داری کو مستحکم کرنے کے لئے اُن کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہشمند ہیں۔’’

****

ش ح۔ ا گ۔ک ا



(Release ID: 1887450) Visitor Counter : 91