امور داخلہ کی وزارت
مرکزی وزیر داخلہ اور تعاون جناب امت شاہ نے 'ویر بال دیوس' پر، گرو گوبند سنگھ، صاحبزادوں اور ماتا گجری کو خراج عقیدت پیش کیا
گرو گوبند سنگھ کے صاحبزادوں نے مادر وطن اور مذہب کی حفاظت کے لیے کم عمری میں بھی بہادری سے دشمنوں کا سامنا کیا
ان کی بہادری ہماری میراث ہے، جس کو یاد کرتے ہوئے مودی سرکار 'ویر بال دیوس' منا رہی ہے
صاحبزادوں، ماتا گجری اور گرو گوبند سنگھ کی بہادری اور قربانیوں کو خراج تحسین
Posted On:
26 DEC 2022 1:19PM by PIB Delhi
مرکزی وزیر داخلہ اور تعاون جناب امت شاہ نے 'ویر بال دیوس' پر، گرو گوبند سنگھ، صاحبزادوں اور ماتا گجری کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
اپنے ٹویٹ میں جناب امت شاہ نے کہا کہ گرو گوبند سنگھ کے صاحبزادوں نے مادر وطن اور مذہب کی حفاظت کے لیے کم عمری میں بھی بہادری سے دشمنوں کا سامنا کیا۔ ان کی بہادری ہماری میراث ہے، جس کو یاد کرتے ہوئے مودی سرکار 'ویر بال دیوس' منا رہی ہے۔ میں صاحبزادوں، ماتا گجری اور گرو گوبند سنگھ کی بہادری اور قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔
۰۰۰۰۰۰۰۰
(ش ح- ا ک- ق ر)
U-14390
(Release ID: 1886644)
Visitor Counter : 206