وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے پنڈت مدن موہن مالویہ کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے
Posted On:
25 DEC 2022 8:50AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پنڈت مدن موہن مالویہ کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ جناب مودی نے پنڈت مد موہن مالویہ کے تعلیم کے شعبے کو آراستہ کرنےکے لئے ان کے یادگاری تعاون کو یاد کیا۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
‘‘ماں بھارتی کے عظیم سپوت عزت مآب پنڈت مدن موہن مالویہ جی کو ان کی جینتی پرتہہ دل سےخراج عقیدت۔ ملک کے تعلیمی شعبے کو تقویت دینے کے لئے انھوں نے اپنی زندگی کو وقف کردیا تھا، جس کے لئے وہ ہمیشہ یاد رکھےجائیں گے۔’’
******
ش ح۔ ن ر
U NO:14344
(Release ID: 1886447)
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam