امور داخلہ کی وزارت

مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر جناب امت شاہ نے یوم کسان کے موقع پر ملک بھر کے کسانون کو مبارکباد دی


سابق وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ جی  زندگی بھر کسانوں کے مفادات کے لیے لڑتے رہے، ان کان ماننا تھا کہ خوشحال کسان اور ایک مضبوط زرعی نظام روشن ہندوستان کی بنیاد ہے

چودھری صاحب کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کرتے ہوئے میں انہیں صدہا سلام پیش کرتا ہوں اور سب کو یوم کسان کی مبارکباد دیتا ہوں

Posted On: 23 DEC 2022 3:19PM by PIB Delhi

مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر جناب امت شاہ نے یوم کسان کے موقع پر ملک بھر کے کسانوں کو مبارکباد دی۔

جناب امت شاہ نے ایک ٹوئٹ کرکے کہا کہ’’سابق وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ جی زندگی بھر کے کسانوں کے مفادات کے لئے لڑتے رہے۔ ان کا ماننا تھا کہ خوشحال کسان اور ایک مضبوط زرعی نظام روشن ہندوستان کی بنیاد ہے۔چودھری صاحب کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کرتے ہوئے انہیں صدہا سلام اور یوم کسان کے موقع پر سب کو مبارکباد۔‘‘

************

ش ح۔ج ق۔ن ع

(U: 14286)



(Release ID: 1886058) Visitor Counter : 134