وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے شہریوں سے پی ایم سنگھرالیہ کا دورہ کرنے کی اپیل کی
प्रविष्टि तिथि:
12 DEC 2022 11:37AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ وزیر اعظم سنگھراہالیہ کا دورہ کریں۔
شمال مشرقی خطے کے مرکزی وزیر برائے سیاحت، ثقافت اور ترقی جی کشن ریڈی کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛
‘‘@PMSangrahalaya میں لائٹ اینڈ ساؤنڈ شو، دورہ کرنے کے تجربے کو بڑھا دے گا۔ تشریف لائیں ۔’’
************
ش ح۔ س ب ۔ رض
U. No.13671
(रिलीज़ आईडी: 1882647)
आगंतुक पटल : 168
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam