وزیراعظم کا دفتر

میزورم کے وزیر اعلی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 08 DEC 2022 2:32PM by PIB Delhi

میزورم کے وزیر اعلی جناب زورمتھنگا نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛

’’میزورم کے وزیر اعلیٰ جناب زورمتھنگا نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی‘‘۔

*****

(ش ح - اع - ر ا)   

U.No.13480



(Release ID: 1881879) Visitor Counter : 112