پوسٹ کرنے کی تاریخ:
03 DEC 2022 12:43PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گیتا جینتی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
भारतामृत सर्वस्वं विष्णोर्वक्त्राद्विनिः सृतम्।
गीता गंगोदकं पीत्वा पुनर्जन्म न विद्यते।।
تمام اہل وطن کو گیتا جینتی کی بہت بہت مبارکباد۔ شری مد بھگوت گیتا صدیوں سے انسانیت کی رہنمائی کرتی آئی ہے۔ روحیانیت اور فلسفہ حیات سے متعلق یہ عظیم و مقدس کتاب ہر دور میں رہنما طریق بنی رہےگی۔’’
******
ش ح۔ ن ر
U NO:13252