وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نےسابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
19 NOV 2022 10:36AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کو اُن کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
‘‘ہماری سابق وزیراعظم آنجہانی اندراگاندھی جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔’’
*****
ش ح۔ ن ر
U NO:12702
(ریلیز آئی ڈی: 1877209)
وزیٹر کاؤنٹر : 204
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam