نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت
نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت نے قومی کھیل ایوارڈز 2022 کا اعلان کیا
صدر جمہوریہ ہند 30 نومبر 2022 کو ایوارڈ عطا کریں گے
Posted On:
14 NOV 2022 6:45PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 14نومبر، 2022/
اہم جھلکیاں :
- میجر دھیان چند کھیل رتن ایوارڈ 2022 شرتھ کمل اچانتا کو دیا جائے گا۔
- 25 کھلاڑیوں کو 2022 کے کھیلوں اور کھیل مقابلوں میں غیر معمولی کارکردگی پر ارجن ایوارڈ دیئے جائیں گے۔
نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت نے آج قومی کھیل ایوارڈ 2022 کا اعلان کیا۔ ایوارڈ یافتہ افراد 30 نومبر 2022 (بدھ) کو 1600 بجے راشٹرپتی بھون میں خصوصی طور پر منعقدہ تقریب میں صدر جمہوریہ ہند سے اپنے ایوارڈ حاصل کریں گے۔
کمیٹی کی سفارشات کی بنیاد پر اور مناسب جانچ پڑتال کے بعد، حکومت نے درج ذیل کھلاڑیوں، کوچز اور اداروں کو ایوارڈز دینے کا فیصلہ کیا ہے:
- میجر دھیان چند کھیل رتن ایوارڈ 2022
نمبر شمار
|
کھلاڑی کا نام
|
کھیل کی قسم
|
1
|
جناب شرتھ کمل اچنتا
|
ٹیبل ٹینس
|
(ii) گیمز اور اسپورٹس 2022 میں شاندار کارکردگی کے لیے ارجن ایوارڈز
نمبر شمار
|
کھلاڑی کا نام
|
کھیل کی قسم
|
1
|
محترمہ سیمہ پونیا
|
ایتھلیٹکس
|
2
|
جناب ایلدھوس پال
|
ایتھلیٹکس
|
3
|
جناب اویناش مکند سبلے
|
ایتھلیٹکس
|
4
|
جناب لکشیہ سین
|
بیڈمنٹن
|
5
|
جناب پراننوئے ایچ ایس
|
بیڈمنٹن
|
6
|
جناب سمت
|
باکسنگ
|
7
|
محترمہ نکہت زرین
|
باکسنگ
|
8
|
محترمہ بھکتی پردیپ کلکرنی
|
چیس
|
9
|
جناب آر پراگانندھا
|
چیس
|
10
|
محترمہ ڈیپ گریس اِکا
|
ہاکی
|
11
|
محترمہ ششیلا دیو
|
جوڈو
|
12
|
محترمہ ساکشی کماری
|
کبڈی
|
13
|
محترمہ نین مونی سیکیا
|
لاؤن بال
|
14
|
جناب ساگر کیلاس اوہالکر
|
ملّ کھمب
|
15
|
محترمہ ایلونیل والاریون
|
شوٹنگ
|
16
|
جناب اوم پرکاش میتھارول
|
شوٹنگ
|
17
|
محترمہ سریجا اکولا
|
ٹیبل ٹینس
|
18
|
جناب وکاس ٹھاکر
|
ویٹ لفٹنگ
|
19
|
محترمہ انشو
|
ریسلنگ
|
20
|
محترمہ سریتا
|
ریسلنگ
|
21
|
جناب پرویزن
|
وشو
|
22
|
محترمہ مانسی گریش چندر جوشی
|
پیرا بیڈمنٹ
|
23
|
جناب ترون ڈھلون
|
پیرا بیڈمنٹ
|
24
|
جناب سوپنیل سنجے پاٹل
|
پیرا سویمنگ
|
25
|
محترمہ جرلن انیکا جے
|
سماعت سے محروم افراد کے لیے بیڈمنٹن
|
(iii) گیمز اور اسپورٹس 2022 میں شاندار کوچز کے لیے دروناچاریہ ایوارڈ
اے۔ مستقل زمرہ:
نمبر شمار
|
کوچز کا نام (ایس / جناب / محترمہ)
|
کھیل کی قسم
|
1
|
جناب جیون جیوت سنگھ تیجا
|
تیراندازی
|
2
|
جناب محمد علی قمر
|
باکسنگ
|
3
|
محترمہ سما سدھارتھ شیرُر
|
پیرا شوٹنگ
|
4
|
جناب سجیت مان
|
ریسلنگ
|
بی۔ لائف ٹائم زمرہ:
نمبر شمار
|
کھلاڑی کا نام
|
کھیل کی قسم
|
1
|
جناب دنیش جواہر لاڈ
|
کرکٹ
|
2.
|
جناب بمل پرفل گھوش
|
فٹبال
|
3.
|
جناب راج سنگھ
|
ریسلنگ
|
(iv) کھیل اور کھیل 2022 میں تاحیات کامیابی کے لیے دھیان چند ایوارڈ
نمبر شمار
|
کھلاڑی کا نام
|
کھیل کی قسم
|
1
|
محترمہ اشونی اکنجی سی
|
ایتھلیٹکس
|
2
|
جناب دھرم ویر سنگھ
|
ہاکی
|
3
|
جناب بی سی سریش
|
کبڈی
|
4
|
جناب نیر بہادر گورنگ
|
پیرا ایتھلیٹکس
|
(v) راشٹریہ کھیل پروتشاہن پرسکار 2022
نمبر شمار
|
زمرہ
|
راشٹریہ کھیل پروتشاہن پرسکار 2022 کے لیے ادارے یا کھلاڑی کی سفارش
|
1.
|
ابھرتے ہوئے نوجوان کھلاڑیوں کی شناخت اور ان کی پرورش
|
ٹرانس اسٹیڈیا انٹرپرائزیز پرائیویٹ لمیٹڈ
|
2.
|
کارپوریٹ سوشل رسپانسبلیٹی کے ذریعے کھیلوں کی حوصلہ افزائی
|
کلنگا انسٹی ٹیوٹ آف انڈسٹیریل ٹکنالوجی
|
3.
|
ترقی کے لیے کھیل کود
|
لداخ اسکائی اینڈ سنو بورڈ ایسوسی ایشن
|
(vi) مولانا ابوالکلام آزاد (ایم اے کے اے) ٹرافی 2022:
گرو نانک دیو یونیورسٹی، امرتسر
قومی کھیل ایوارڈ، ہر سال کھیلوں میں نمایاں کارکردگی پر دیئے جاتے ہیں۔
'میجر دھیان چند کھیل رتن ایوارڈ' پچھلے چار سال کے دوران کسی کھلاڑی کی طرف سے کھیل کے میدان میں شاندار کارکردگی کے لیے دیا جاتا ہے۔
'اسپورٹس اور گیمز میں شاندار کارکردگی پر ارجن ایوارڈ پچھلے چار سال کے دوران غیر معمولی کارکردگی و مہارت ، کھیل کی مہارت اور نظم و ضبط کے مظاہرے پر دیا جاتا ہے ۔
گیمز اور اسپورٹس میں شاندار کوچز کے لیے 'دروناچاریہ ایوارڈ' مستقل بنیادوں پر شاندار اور کارکردگی اور کھلاڑیوں کو بین الاقوامی مقابلوں میں بہترین کارکردگی کے مظاہرے پر کوچوں کو دیا جاتا ہے۔
' گیمز اور اسپورٹس میں زندگی بھر کی خدمات پر دھیان چند ایوارڈ' ان کھلاڑیوں کو دیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی کارکردگی سے کھیلوں کو فروغ دیا ہے اور جو اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد کھیل مقابلوں کو فروغ دینے میں تعاون دیتے ہیں۔
'راشٹریہ کھیل پروتساہن پرسکار' کارپوریٹ اداروں (نجی اور سرکاری دونوں شعبوں میں)، اسپورٹس کنٹرول بورڈز، این جی اوز، بشمول ریاستی اور قومی سطح پر کھیلوں کے اداروں کو دیا جاتا ہے، جنہوں نے کھیلوں کے فروغ اور ترقی کے شعبے میں نمایاں رول ادا کیا ہے۔
بین یونیورسٹی ٹورنامنٹس میں مجموعی طور پر اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی یونیورسٹی کو مولانا ابوالکلام آزاد (ایم اے کے اے) ٹرافی دی جاتی ہے۔
اس سال، پہلی بار، صرف آن لائن درخواستیں طلب کی گئیں اور کھلاڑیوں/کوچوں/اداروں کو ایک خصوصی پورٹل کے ذریعے خود درخواست دینے کی اجازت دی گئی۔ اس سال ان ایوارڈز کے لیے بڑی تعداد میں نامزدگیاں موصول ہوئیں، جن پر جسٹس اے ایم کھانولکر، ریٹائرڈ کی سربراہی والی سلیکشن کمیٹی نے غور کیا۔ یہ کمیٹی بھارت کے سپریم کورٹ کے جج اور نامور کھلاڑیوں، کھیل صحافت میں تجربہ رکھنے والے افراد اور کھیل منتظمین پر مشتمل ہے۔
متعلقہ لنکس:
https://pib.gov.in/PressReleaseIframePage.aspx?PRID=1854853
۔۔۔
ش ح ۔ اس۔ ت ح ۔
U – 117
(Release ID: 1875986)
Visitor Counter : 361