وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کی وزیر اعظم سے ملاقات

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 13 NOV 2022 1:19PM by PIB Delhi

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا؛

’’جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر ، جناب @manojsinha_  نے وزیر اعظم @narendramodi  سے ملاقات کی۔‘‘

******

 

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.12470


(ریلیز آئی ڈی: 1875609) وزیٹر کاؤنٹر : 159