صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
پریس اعلامیہ
Posted On:
09 NOV 2022 11:15AM by PIB Delhi
آج (9 نومبر، 2022) دربار ہال، راشٹرپتی بھون میں 10:00 بجے صبح منعقد ہونے والی ایک تقریب میں، ڈاکٹر جسٹس دھننجایا یشونت چندرچوڑ نے سپریم کورٹ آف انڈیا کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔ انہوں نے صدر کے سامنے اپنے عہدے کا حلف لیا ۔
*************
ش ح۔ س ب ۔ رض
U. No.12339
(Release ID: 1874647)
Visitor Counter : 147