صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدر جمہوریہ ہند نے نیشنل فلورینس   نائٹ اینگل  ایوارڈ  2021 عطا کئے

Posted On: 07 NOV 2022 1:38PM by PIB Delhi

صدرجمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے  آج (7 نومبر 2022) راشٹر پتی  بھون میں  نرسنگ  کے پیشہ ور افراد کو   سال  2021  کے لئے نیشنل فلورینس  نائٹ اینگل  ایوارڈ سے نوازا ۔

دی نیشنل  فلورینس  نائٹ اینگل ایوارڈ   ، حکومت ہند کی  صحت اور خاندانی بہبودکی وزارت نے  1973  میں شروع  کیا تھا ،جس  کا مقصد  معاشرے میں  نرسوں اور نرسنگ کے پیشہ ور افراد کے ذریعہ   فراہم کی جانے والی گرانقدر خدمات کا اعتراف کرنا ہے ۔ 

 

Click here to see the List of awardees .

*************

ش ح۔و ا ۔ رم

U-12289

 



(Release ID: 1874240) Visitor Counter : 130