وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے ڈَل لیک میں ہندوستان کے پہلے تیرتے ہوئے مالی خواندگی کیمپ کے انعقاد کے لئے آئی پی پی بی کی ستائش کی

Posted On: 05 NOV 2022 11:24AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے پہلے تیرتے ہوئے مالی خواندگی کیمپ کے انعقاد کے لئے آئی پی پی بی کی تعریف کی ہے۔  یہ کیمپ ڈَل لیک میں ہے۔

 

انڈین پوسٹ پیمنٹس بینک کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا کہ:

 

‘‘ قابل تعریف اقدام، جس سے خواتین کو اور زیادہ با اختیار بنایا جا سکے گا’’

 

***

ش ح۔ ع س۔ ک ا



(Release ID: 1873934) Visitor Counter : 88