وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے موربی میں حادثے کے متاثرین کے لیےوزیراعظم کے راحت فنڈ (پی ایم این آر ایف ) کی طرف سے مالی اعانت کا اعلان کیا

प्रविष्टि तिथि: 30 OCT 2022 8:05PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے موربی میں حادثے کے متاثرین کے لیے وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ (پی ایم این آر ایف ) سے مالی اعانت کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛

"پی ایم  @نریندر مودی  نے پی ایم این آر ایف  کی طرف سے موربی میں ہوئے حادثے میں جان گنوانے والوں میں سے ہر ایک کے لواحقین کے لیے 2 لاکھ روپے کی مالی اعانت کا اعلان کیا ہے۔ زخمیوں کو 50,000 روپے دیے جائیں گے۔"

 

پی ایم او انڈیا( @ پی ایم او انڈیا )30 اکتوبر 2022

**********

ش ح ۔ا م۔

U:12018


(रिलीज़ आईडी: 1872082) आगंतुक पटल : 203
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Kannada , English , हिन्दी , Marathi , Manipuri , Bengali , Assamese , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Malayalam